It is said that when a doctor’s treatment stops working, you should pray because prayer is more effective than medicine. That is why we should pray all the time. If we can pray for someone then we are lucky because not everyone gets a chance to pray. There are many ways to pray, some people go to a temple or a mosque, while others go to a gurudwara or a church. But you don’t need to go to a shrine and ask for blessings to pray. You can easily send Dua to anyone from anywhere that too very easily. For this, we have prepared a unique collection of Dua Poetry in Urdu that you can send to anyone on WhatsApp, Facebook, Twitter, or Instagram and pray to them.
Dua Poetry in Urdu 2 Lines
تمہاری آرزو کی ہے تمہیں مانگا ہے رب سے
میرے لبوں پر رہتے ہو میرے دوست تم دعا بن کر
دعا کا رنگ نہیں ہوتا
لیکن یہ رنگ لے آتی ہے
تقدیر بدل جاۓ گی ایک بار
رات کو اٹھ کو خدا سے مانگو تو سہی
جب دعا سے بات نا بناے تو فیصلہ اس رب پر چھوڑ دو
وہ اپنے بندوں کے حق میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
ہم مسکرا کر چھپا لیتے دکھ اپنا
لوگ ہمارے جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں
اور جب میرے رب کا کرم ہو جاتا ہے تو وسیلے
خود با خود بن جاتے ہیں اور مانگنا بھی آجاتا ہے
میں رب سے قطرہ قطرہ نہیں سمندر مانگتا ہوں، اور میں رب سے بہتر نہیں بہترین مانگتا ہوں
کیونکہ میں جانتا ہوں کے سب اس کے اختیار میں ہے اور وہ ہر ایک کو عطا کر تا ہے
زندگی میں سیکھ ہے ایک ہی سبق ہم نے
ہر ستم کے بدلے میں بس ہنس کر دعا دینا
دعاؤں میں ” تاثیر” اپ کی طلب سے آتی ہے
اور “تاخیر” اپ کی بہتری کے لئے ہوتی ہے
تقدیر وہ زبردست قوت ہے ، جو آنکھ والے کو
اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے
کوئی چارہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا خدا کے سوا
آنکھ والے کو آندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے
لیکن دعا وہ شاندار کوشش ہو جو اس قوت پر غالب آجاتی ہے
جب دعائیں قبول ہو جاتی ہیں تو پھر
معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیریں بدلتی ہیں
ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں
دعاؤں کا رنگ نہیں ہوتا ، لیکن جب وہ رنگ لاتی ہیں
تو پھر زندگی میں دھنک کے رنگ بھر جاتے ہیں
مرض عشق ہو جسے اسے کیا یاد رہے
نہ دعا یاد رہے اور نا دعا یاد رہے
بعد میرے مرنے کے بس اتنی سی وفا کرنا
اگر آجاۓ یاد تو مغفرت کی دعا کرنا
ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں
دھوپ ساۓ کی طرح پھیل گئی
ان درختوں کی دعا لینے سے
ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دعا
مقروض کر دیا ہمیں تمہاری دعا نے
میں تجارت فقیروں سے بھی کرتا ہوتا ہوں
جو ایک نیکی کے بدلے لاکھوں کی دعائیں دیتے ہیں
نام ہونٹوں پر جب تیراآۓ تو راحت سی آۓ
تو تسلی ہے کیا، دلاسہ ہے کیا،یہ کیا ہے
جب سے عزیز ہوئی میری زندگی تجھے
میں اپنی زندگی کی دعائیں مانگنے لگا گئی
Dua Dil Sa Mangi Jati Ha Zaban Sa Nahi
Kabol To Us Ki Bi Hoti Ha Jis Ki Zaban Nahi Hoti
Shidat Dard Ma Bi Honton Par Dawa Hona
Sabt Is Sa Bi Hota Ha Rab Ka Hona
Koi Mera Labon Ko Bhi La Da
Wo Duahian Jo Meri Kabol Ho Jahin
Hum Sab Ki Jo Dua Thi Usa Sun Lia Gia
Pholon Ki Tarah Ap Ko Bi Chun Lia Gia
Conclusion
We hope you will like our collection of Dua Poetry in Urdu. If you want to read or share more Dua Poetry, you can use any of your social media platforms. So friends with the help of our Dua Poetry you can ask sweet blessings for someone and fill your life with happiness. If you want to read more of our Zindagi Poetry then click on our given links. Remember friends, only a good hearted person prays for all people so we should never hold back from praying for anyone.