Night poetry in Urdu is a popular genre of Shayari that captures the emotions and feelings of people at night. Night poetry in Urdu is presented in many favorite forms. This type of poetry usually deals with themes such as love, loneliness, separation, and the beauty of the night.
Night poetry is the best way to share your feelings and thoughts in words and today we have collected a huge collection of night poetry in Urdu which we will share with you and you can share with your favorite person. So let’s begin,
Night Poetry in Urdu 2 Lines
کہتے ہیں رات ساری بہت آرام سے گزری ہے مگر
ایک لمحہ تھا کچھ ایسا کہ گزرا نا گیا تھا
کہ میں نے کہا کہ دیکھ ، یہ میں،یہ ہوا،یہ رات
اس نے کہہ دیا کہ یہ میری پڑھائی کا وقت ہے
رات کی پہرمیں بس تمہارا ہی خیال رہتا ہے
سوچتا ہوں کہ کہیں تمہیں خوابوں میں نہ چھین لوں۔
چاندنی رات میں، تمہارا دیدار ہوتا ہے
دل کو سکون ملتا ہے، تمہارے ساتھ ہوتا ہے
رات کی تنہائی میں، تمہاری یاد آتی ہے
لمحہ لمحہ گزرتا ہے، مگر تمہاری کمی پوری نہیں ہوتی
آنکھیں بند کر کے، میں نے سوچتا ہوں میں تم کو
تم نے مجھے جگایا ہے، اب میں نیند سے نفرت کرتا ہوں
Good Night Poetry in Urdu
راہِ شب میں پاؤں کے نشیمن پہ چلتے ہیں
راتوں کی تنہائی سے ہم کو ڈر نہیں لگتا
اے رات تم تو آغوشےِ محبت میں سو جایا کرو
ہماری تو عادت ہے ستاروں کی رکھ والی کرنا
اِسی قرض کو ادا کرنے کے لئے ہم ساری رات نہیں سو پاتے
کہ شاہد کوئی جاگ رہا ہو ہمارے لئے اس دنیا میں
Also Read; 2 Lines Chand Poetry in Urdu
یوں خالی پلکیں جھکا دینے سے نیند نہیں آتی
سوتے ہیں وہ لوگ جن کے لئے کوئی جاگ رہا ہو
دور ہو کر بھی وہ مجھے روز ملتا ہے خوابِ نگر میں
اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو مر گئے ہوتے ہم
نیند تو بچپن میں مزےکی آیا کرتی تھی
اب تو بس یادوں سے تھک کر سوتے ہیں
نہ نیند ہے آنکھوں میں نہ کوئی حسرت
کتنا سادہ سا رہ گیا ہوں میں تیرے بغیر
چلا گیا چاند سو گئے سارے ستارے بھی
اب تو آجاؤ نیند کچھ خواب ادھورے ہیں ہمارے بھی
Also Read; 2 Lines of Mohabbat Poetry in Urdu
جب سو جائیں تمھارے خیالات کی روشنی میں
تو شب بھی اکثر ہمارے ساتھ ساتھ رہتی ہے
آسمان میں ستارے جتنے، دلوں میں امیدیں اتنی
جیسے ہمارے لئے ہر شب ایک نیا امکان پیدا ہوتا ہے
Last Word
We hope you can like this poetry, share this poetry with your favorites, and express your feeling in words. Keep visiting this website we uploaded such as interested content only for you.