Read new Ramadan 2 lines of Urdu Poetry, Quotes 2023, and Ramzan Mubarak wishes in Urdu text with beautiful images. Share this Ramzan Shayari with your friends, family, and relatives and inform them of the reward intention in this blessed month.
Ramzan Mubarak Poetry in Urdu
اے الله غیب سے انتظام کر دے
رمضان میں مدینے کا مہمان کر دے
ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
یہی بتانے رمضان ہر سال آتا ہے
ہم گنہگاروں پر کتنا کرم ہے خدا کا
کہ پھر سے اس نے عطا کر دیا ماہ رمضان ہے
روزے دارو اپنی قسمت پے ناز کرو
کہ جب تم دعا کرتے ہو تو فرشتے امین کہتے ہیں
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے
جھوم جاؤ مومنوں پھر سے رمضان آرہا ہے
خدا جب بخشنے پر اپنے بندوں کو آتا ہے
تو ان کو تحفہ میں ماہ رمضان عطا کرتا ہے
اورپروردگار بخشنے پر اپنے آتا ہے
تو اپنے بندوں کو رمضان کا تحف دیتا ہے
جب دل کو سجدوں میں سکون ملنے لگا جاۓ
تو سمجھ لو کے تمہارے سجدے قبول ہو رہے ہیں
نا اٹھا یا جو قران کو پورے سال میں
گنہگارو اٹھا لو قران پھر آگیا ہے رمضان
ہماری دعا ہے کہ یہ رمضان اپ اور اپ کے
اپنوں کو الله تعالی اپنے کرم سے نوازے
فرشتے کہہ رہیں پرودگار سے
سورج شکست کھا گیا ہے روزہ دار سے
یہ وہ مہینہ ہے جس میں دنیا کا سامان مہنگا
اور آخرت کا سامان بہت زیادہ سستا ہو جاتا ہے
پیاسے خشک ہونٹوں کی صدا کیا ہوتی ہے
رمضان بتلا رہا ہے ہمیں کے کربلا کیا تھی
فرق نہیں پڑتا کسی موسم کا رمضان کے آگے
ہار جاۓ گی یہ گرمی بھی روزے دار کے روزے کے آگے
رمضان کا مہینہ ہو، سامنے حرم ہو
میرا روزہ ہو، اور میری ہر دعا قبول ہو
مانگ لو گڑ گڑ کر اپنے رب سے کہ ابھی رحمت سستی ہے
کہتے ہیں کے رمضان کریم میں رب کی رحمت برستی ہے
زندگی کو اگر رمضان جیسا بنا لو
تو موت عید جسی ہو جاۓ گی
آمد رمضان ہے سب کو مبارک ہو
یہ تحفہ رحمن ہے سب کو مبارک ہو
یہ ٹھنڈی ہوا نہیں استقبال ہے رمضان کا
جس کی آمد سے پہلے تو دوزخ بھی ڈھنڈی ہو جاتی ہے
مبارک ہو مومنوبرکتوں کا خزیناں آیا ہے
پھر سے رمضان کا مہینہ آیا ہے
کوئی ادھوری نہ رہے کسی کی دعا
یہ رمضان اییسا نصیب ہو اے خدا
اس رمضان کو الله تعالی اپ کے دکھوں کو دور کرے
اور اپ کے لئے کامیابی کے دروزے کھو ل دے
Conclusion
We hope you can read the complete Ramadan Poetry in Urdu. If you liked this Poetry then don’t forget to comment below. So that it will increase our Motivation and we can write such new and enjoyable poetry for you.