Shab e Qadr Dua, Poetry, Sms, Quotes, and Hadees in Urdu 2023

Shab e Qadr (also known as Lailat-ul-Qadr) is an important night that occurs during the last ten days of the Islamic month of Ramadan. On that night, the first verses of the Quran were revealed to the Holy Prophet. Shab e Qadr occurs on one of the nights of the last 10 days of the month of Ramadan, and on this night Muslims worship and pray to their Lord. Here you can read Shab e Qadr Poems SMS, Quotes, and Hadiths and encourage your loved ones to know about this night too.

Shab e Qadar Dua, Poetry and Quotes

رحمت کی ہے یہ رات منوا لینا اپنے رب سے ہر بات

دعاؤں میں رکھنا یاد مبارک ہو اپ کو شبِ قدرکی یہ رات

یا الله ہم گنہگاروں کی اس رمضان کے صدقے

اور اس بہترین رات شبِ قدر کے صدقے ہماری مغفرت فرما

یا الله اس مبارک رات کے صدقے جتنے بھی لوگ بیمار ہیں ان کو شفا عطا فرما اور جو بھی پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما اور ہم سب کو بخش دے

مانگنے کا کام تمہارا ہے

قبولیت کا کام الله تعالى کا ہے

اےالله ہم تھک گئے ہیں، ہم تھک گئے ہیں اپنے گنہوں سےدنیا کی محبت نے ہمیں اندھا کر دیا ہے ہماری خواہشت نے ہمیں زلیل کر دیا ہے، ہم اپنی حسرتوں اور چاہتوں کے ہاتھوں برباد ہو گئے ہیں اور ہم ان خواہشات کی تکمیل کی خاطر ہم بہت آگے نکل گئے ہیں اتنے آگے کہ ہمیں اب واپسی کا دروزہ نظر نہیں آرہا لیکن اے مالک ہمیں تیری رحمت کے سوا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا، یوسف علیہ السلام کو کنوں سے نکلنے والے اے رب،ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے پناہ دینے والے اے رب ، اسمعایل علیہ السلام کو زبح ہونے سے بچانے والے اے رب،، موسی علیہ السلام کو دریا سے با حفظت نکلنے والے اے رب اور فرعون کو اسی دریا میں غرق کر دینے والے اے رب، مانا کے ہمارے گناہ بہت زیادہ لیکن تمہاری رحمت سے زیادہ تو نہیں ہم گناہ جتنے بھی کر لیں معافی کے طلب گار تو تجھ سے ہی ہیں نہ،تیری رحمت گنہاروں کے لئے بہترین پناہ گاہ ہے یا الله ہمیں بے حساب بخش دے۔

وہ تمہارے اندر کے خوف کو جانتا ہےوہ جانتا ہے کہ تم کمزور ہووہ جانتا ہے کہ تم اس کے مدد کے انتظار میں ہو اس کو علم ہے تمہار ی بے بسی کا اور وہ عنقریب تم کو بہترین عطا کر دے گا۔

اے الله تو معاف کرنے والا ہے،کرم فرمانے والا ہے

معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف فرما دے

Also Read: Eid Mubarak Wishes Poetry, Quotes in Urdu 2023

وہ تمہارے اندر ستھرے اور گندے کو علیحدہ کرنا چاہتا ہے

اسی لئے وہ تم کو دنیا میں آزمائیشں بھیجاتا ہے

تا کہ وہ تم سے تمام بوجھ اتار دے

جو تمہاری روح کو میلا کیے ہوۓ ہیں

دعا الله کے ہاں سب سے معتبر عبادت ہے

جو پہاڑوں کو بھی سر کر جاۓ دعا ایسی طاقت ہے

قبولیت اور معجزوں کے اشارے الله یوں بھی دیتا ہے

کہ اپنے پیاروں کو شبِ قدر دیتا ہے جو مانگنا ہے مانگو

Shab e Qadar Hadees

حدیثِ نبویﷺ

حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا، جو شخص شبِ قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب و آخرت کے لئےزکر وعبادت میں گزارےاس کے گزشتہِ گناہ بخش دیئے جائیں گی

حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ ، نبی کریم ﷺ نے فرمایا، کہ رمضان کے آخری عشرے کی راتوں میں شبِ قدر تلاش کیا کرو۔

آپ ﷺ نے فرمایا

یہ مہینہ جو تم پر آیا ہے یعنی رمضان اس مہینے میںایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے جو شخص اس سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا، اس رات کی سعادت سے صرف بد نصیب کو ہی محروم کیا جاتا ہے

Conclusion

Understanding the importance of Shab e Qadr is important for Muslims because it tells them to appreciate the blessings and opportunities this holy night offers for spiritual growth and reward. By spending this night in worship and good deeds, Muslims can strengthen their relationship with Allah and renew their resolve to live a righteous and fulfilling life that is free from sin. I hope this information that we have shared with you above dua, hadith, poetry, and quotes you like also share this with your relatives.

Related Posts

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

mahjong ways slot

bonus new member

slot777

https://tiladeptford.com/

https://www.uniquesalonandspacapecod.com/

https://lmsfhuntad.org/

slot server thailand

https://sanjeevanimultispecialityhospitalpune.com/

slot starlight princess

https://www.smk-tunas-harapan.com/

https://komodoculturefestival.com/

https://pidii.info/

https://cajuncornersauce.com/

https://www.sushifactoryny.com/

judi bola

https://timejabar.com/

https://cnbindonesia.com/

https://www.ijbemw.com/

https://irhamhalik.com/

https://orderelpatronrestaurant.com/

https://realpolitics.gr/

https://siwscollege.edu.in/judi-bola/

slot gacor gampang menang

slot CERIABET

spaceman slot

Scroll to Top