Motivational Poetry & Quotes in Urdu

By reading motivational quotes and poetry, you can awaken your inner self and stay motivated to work towards your goals. Our best collection of Motivational Shayari and quotes in Urdu for people whose disappoint in life. We hope you will like these poetries and quotes, read them, and share them with your friends. So let’s get started,

Motivational Poetry & Quotes in Urdu

Motivational Poetry & Quotes in Urdu

کچھ بھی نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے سوا

مجھے تو اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

خواب جن کے اونچے اور مزے کے ہوتے ہیں

تو ان کے امتحان بھی اس طرح زبردست ہوتے ہیں

اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے تو یاد رکھو

کے تم زندگی میں کبھی ہا ر نہیں سکتے
Motivational Poetry & Quotes in Urdu

درخت پر شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم

آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اپنی اوقات میں رہے

جو یقین کے راستے پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی

جنہیں واسوسوں نے ڈرا دیا وہ منزلوں سے بہک گئے

اگر ثابت قدم ہو تو راستے خود با خود نکل آتے ہیں

تمہاری کامیابی صرف تمہاری خود اعتمادی میں پویشدہ ہے
Motivational Poetry & Quotes in Urdu

منزل سے آگے بھی منزل تلاش کر

مل جاۓ تجھ کو منزل تو دریا اور پھر سمندر تلاش کر

وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملا کرتا ہے

اس لئے وقت اپ کا ہے چاہو تو سونا بنا لو چاہو تو سو کے گزار دو

غلطی ان سے ہوتی ہے جو محنت کرتے ہیں

نکمے تو صرف دوسروں کی غلطیاں نکالتے ہیں
Motivational Poetry & Quotes in Urdu

راستے کہاں ختم ہوتے ہیں اس زندگی کے سفر میں

منزل تو وہ ہی ہے جہاں شوق اور خواہشیں تھم جائیں

دن کا اس طرح نا دیکھو کے تم نے کیاپایا ہے

بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا پایا ہے اور کیا کھویا ہے

زندگی کو بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے اس لئے

زندگی کو آسان بنانے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے
Motivational Poetry & Quotes in Urdu

کوئی قابل ہو تو شانِیں کئی دے دیتے ہیں ہم

ڈھونڈنے والے کو تو ہم دنیا بھی نہیں دیا کرتے

منزلیں چاہیں جتنی بھی اونچی ہی کیوں نا ہوں

راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہی ہوا کرتے ہیں

اپنے جسم کے وقار کے لئے اپنا سر کو ہمیشہ اونچا رکھیں

اور اپنی دات کے لئے اپنا سر اور لہجہ نیچہ رکھیں
Motivational Poetry & Quotes in Urdu

اوپر اٹھنے میں وقت تو لگتا ہے تو پھر چاہے

سورج ہی کیوں نا ہو دھیرے دھیرے اگتا ہے

تھک کر بیٹھا ہوں ہار کر نہیں

صرف بازی ہاتھ سے نکلی ہے زندگی نہیں

محنت اتنی خاموشی سے کیا کرو کہ جو

تمہاری کامیابی ہے وہ شور مچا دے
Motivational Poetry & Quotes in Urdu

کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو برا کہنے سے

اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا پڑتا ہے

کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان

اپنے اپنے عزم ہو حوصلے سے حاصل کرتا ہے

نئے دن کے ساتھ نئی طاقت

اور نئے دن کےخیالات آتےہیں
Motivational Poetry & Quotes in Urdu

یہ خواب سچے ہونے کا امکان ہے

جو زندگی میں ہر موڑ پر مزہ دیتے ہیں

منزلیں سپاہیوں کا استقبال کرتی ہیں

اور بزدلوں کو راستے کا خوف مار دیتا ہے

زندگی ہر مسلسل جدو جہد کا نام ہے کیونکہ الله تعالى ہر

پرندے کو رزق دیتا ہے لیکن اس کے گھونسلے میں نہیں
Motivational Poetry & Quotes in Urdu

کامیابی ہر دفعہ جھکنے سے ہی نہیں ملا کرتی

کبھی کبھی سر اٹھان پڑتا ہے اپنے حق کے لئے

اگر ایک کر سکتا ہے ، تو تم بھی کر سکتے ہو

اگر کوئی کر نہیں سکتا ، تو وہ کام تمہیں لازمی کر نا چاہیے

انسان کے لئے صرف وہ ہی ہے

جس کے لئےت وہ کوشش کرتا ہے
Motivational Poetry & Quotes in Urdu

کسی کو کسی اجاڑ کر بسے تو کیا بسے

کسی کو رولا کر ہنسے تو کیا ہنسے

بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا ہو

نہ کے کسی کا حق کھا کر لقمہ کھایا جاۓ

ناکامیوں کے ڈھیر پہ چھپی کامیابی ڈھونڈ نکالنا

بڑے کامیاب لوگوں کی پہچان ہوتی ہے

Related

Conclusion

We hope you can read the complete Motivational and Inspirational Poetry in Urdu. If you liked this Inspirational Shayari then don’t forget to comment below. So that it will increase our Motivation and we can write such new and enjoyable poetry for you. I Pray you are always happy and always happy. May Allah ease all your difficulties and give you success. Good By

1 thought on “Motivational Poetry & Quotes in Urdu”

  1. Pingback: Most famous 20+Allama Iqbal shayari in urdu in 90s - Books Poetry

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

mahjong ways slot

bonus new member

slot777

https://tiladeptford.com/

https://www.uniquesalonandspacapecod.com/

https://lmsfhuntad.org/

slot server thailand

https://sanjeevanimultispecialityhospitalpune.com/

slot starlight princess

https://www.smk-tunas-harapan.com/

https://komodoculturefestival.com/

https://pidii.info/

https://cajuncornersauce.com/

https://www.sushifactoryny.com/

judi bola

https://timejabar.com/

https://cnbindonesia.com/

https://www.ijbemw.com/

https://irhamhalik.com/

https://orderelpatronrestaurant.com/

https://realpolitics.gr/

https://siwscollege.edu.in/judi-bola/

slot gacor gampang menang

slot CERIABET

Scroll to Top